بچوں کی مختلف تکالیف میں مفید گھریلو نسخے

بچوں کےسر کی خشکی سے نجات کےلیے

مہندی کے پتے اور زیتون کے تیل کو پکا کر ٹھنڈا کر لین اور یہ تیل بچوں کے سر پر استمال کریں۔ اس سے نہ صرف خشکی ختم ہو گی بلکہ بال لمبے، گھنے بھی ہوں گے۔

کامیلے کے بیجوں کو پیس کر پاؤڈر بنا لیںاور پھر اس پاؤڈر کا پانی کی مدد سے پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ کو سر پر لگائیں اور آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ آدھے گھنٹے بعد سر دھو لیں یہ عمل ہفتے میں دو سے تین بار دہرائیں۔ خشکی ختم ہو جاۓ گی۔

web

موسمی نزلہ، زکام اور کھانسی کا آسان حل

ڈھیڑ لیٹر پانی ابال لیں۔ ابلتے پانی میں ساتھ لونگ، پندرہ سے بیس تلسی کے پتے، ایک چاۓ کی چمچ آٹے کی بھوسی اور چٹکی بھر کالا نمک ڈال کر پکا لیں۔ اتنا پکائیں کے پانی ایک لیٹر رہ جاۓ۔ اب اس کو چھان کر نیم گرم پی لیں۔ نزلہ، زکام اور کھانسی میں فائدہ ہو گا۔

Sick-Boy

چھ ماہ اور اس سے بڑے بچوں کے بخار کا علاج

ایک درمیانی پیاز باریک باریک لچھے دار کاٹ لیں۔ اب پیاز کا ایک لچھا لیں اس پر چینی ڈالیں اس کے اُ وپر دوسرا لچھا رکھیں اور پھر چینی ڈالیں۔ یہ عمل پورے پیاز کے ساتھ دہرائیں۔ اس کو پانچ سے دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں اب اس کو نچوڑ کر جوس نکال لیں۔ چھ ماہ سے بڑے بچے کو ایک چاۓ کا چمچ اور چھ ماہ کے بچے کو آدھا چاۓ کا چمچ دیں۔

457084219_XS

Dr. Bilquis Sheikh Baby Conceive Remedies

How to Conceive Baby

اگر خواتین میں مسئلہ ہو تو انڈے کے چھلکوں کا پرت نکال کر چھلکوں کو دھو کر سوکھا کر

توے پر بھون لیں اور پھر ٹالکم پائوڈر کی طرح باریک پیس لیں۔ اگر ایک کپ انڈوں کے

چھلکوں کا پائوڈر ہے تو دو کپ شہد لے لیں اور دونوں کو مکس کر لیں اور اس میں سے

روزانہ صبح نہار منہ ایک چائے کا چمچ کھائیں۔

اگر شوہر میں مسئلہ ہو تو ایک گرام مولی کے بیج رات کو سونے سے پہلے اپنے شوہر کو

دیں۔

یہ نسخہ اُن بے اولاد جوڑوں کےلئے ہیں جو میڈیکلی فِٹ ہوں اور اُن کی رپوٹ بالکل ٹھیک

ہوں ۔ اِس نسخہ کے استعمال سے اُن میں مثبت نتائج دیکھے گئے ۔ طاقت کے لئے پچاس گرام

ازکن(asgandh) اور پچاس گرام مصری(مصر ی وہ کھائیں جن کو شوگر نہ ہو) کو ملا

کر باریک پیس لیں اور دن میں کسی بھی وقت ایک چائے کا چمچ ایک کپ دودھ میں ڈال کر

دنوں پی لیں۔

ایک اور نسخہ یہ ہے کہ ایک ریٹھا لیں اور اُس کا اوپر کا چھلکا اس طرح کاٹیں کہ وہ گولائی

میں کٹے اور اُس کے دو حصے ہو جائیں۔ ناشتے سے ٹھیک آدھے گھنٹے بعد پانی کے

ساتھ  ایک حصہ بیوی کھائے اور ایک حصہ شوہر کھائے۔ ریٹھا کڑوا ہوتا ہے اُس کو کھانا

مشکل ہو تو ایک خالی کپسول لیں اُس کو کھول کر اُس میں ریٹھا بھر لیں اور دونوں میاں

بیوی ایک ایک کیپسول کھا لیں۔  یہ ٹوٹکہ ایسا ہے کہ دونوں میاں بیوی نے ناشتے سے ٹھیک

آدھے گھنٹے بعد ایک ہی وقت پر کھانا ہے۔ ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ جس وقت کھانا

ہے اُسی وقت ریٹھا کاٹنا ہے یہ نہیں کرنا کہ پہلے  ہی کاٹ کر رکھ لیں۔

اِس کو تین مہینے تک کھانے سے انشاء اللہ خوش خبری ملے گی۔

How to Conceive Baby

 If there is some issue with women then they need to follow this tip; remove thin layer of egg shell, wash and dry then dry roast on griddle. Make a fine powder like talcum powder. If this is 1 cup egg shell powder then add 2 cups of honey and mix together. Take 1 tsp daily with empty stomach. If husband has problem then give him 1 gram white radish seeds before sleep.

This treatment is for those couples who are medically fit and their reports does not show any problem. This remedy showed positive results in those couples. Mix together 50g asgandh and 50g misri (diabetic patient don’t take misiri) and grind into powder form. Mix 1 tsp powder in 1 cup milk and drink both off at any time of the day (one cup each).

Get one reetha and cut out its upper layer in such way that two parts to be cut in round shape. Take one part husband and one part wife with water right after half an hour of doing breakfast. Reetha has a sour taste and it’s difficult to intake it so gets empty capsules and fills with reetha; take one capsule each husband and wife. Remember, both husband and wife take it at same time after breakfast and when you are going to eat it, cut it on that time. Don’t cut it before. Eat this for 3 months and hopefully you will get good news.

Imbalance Harmones Infertility Causes & Tips by Dr Bilquis Sheikh ہار مونز میں عدم توازن اور مختلف بیماریاں

Imbalance Hormones  Causes & Tips by Dr Bilquis Sheikh

Unbalance diet is the major cause of imbalance hormones because diet has become the part of our blood that made disease. Now a days young girls do not drink milk, no exercise and consume more fatty foods that results the weight gain. This is the cause of imbalance hormones.

The simplest solution is this, eat balance diet and make fenugreek part of your diet. You can eat fenugreek as vegetable or drink as tea.If you have any hormones issue or you have periods problem then girls/women should use eggplant or make tea of jamun leaves. This is one of the proven tip by Dr Bilquis and many people got benefit from it.

Hormones problem increase the weight; to solve this issue take equal quantity of fenugreek seeds, bitter gourd seeds and jamun seeds and make powder. Add 1 tsp powder in 1 cup water and boil it to make tea and intake this tea in morning and evening. If you find difficult to drink it then swallow powder with water.

Walk is essential with good diet so your fats can burn. Increase your metabolism, for speeding it up eat food in small portions. In this way your digestive system will be faster.

I have a tip for girls that I am telling from a long time. Take 50g whole ispaghol, 50g carome seeds, 50g fenugreek seeds and 50g nigella seeds; crush all these ingredients and  take one pinch empty stomach in the morning and evening. After 20 minutes eat something.

Dr Bilquis advised, older women should get regular Pap Smear test after six month.

When you wake up in the morning your tummy is in shape, but as the day passes abdominal bloating in the stomach then you need to use this  tip;

Take equal quantity of desi kikar and misri (those women use misri who don’t have diabetic problem), the women who are suffering from diabetic they get equal quantity of desi kikar and fenugreek seeds and make powder. In taking 1 tsp, 2-3 times in a day will help in bloating stomach.

متوازن غذا نہ لینے سے ہارمون میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔کیونکہ غذا ہی ہمارے خون کا حصہ

بنتی ہے اور اُسی سے بیماریاں بنتی ہیں۔ آجکل چھوٹی بچیاں دودھ کا استعمال نہیں کرتیں

وہ مُرغن غذائیں زیادہ کھاتی ہیں، ورزش بالکل نہیں کرتیں جو وزن بڑھنے کا سبب ہے۔

اِس وجہ سے ہار مونز میں عدم توازن بڑھ رہا ہے۔

اِس کا سادہ سا حل یہ ہے کہ متوازن خوراک لیں اور میتھی کو اپنی غذا کا لازمی جُز بنائیں۔

میتھی کو سبزی کے طور پر کھائیں یا اِس کا قہوہ بنا کر پی لیں۔

ہار مونز میں کوئی بھی مسئلہ ہو ، مخصوص ایام ٹھیک سے نہ آتے ہوں تو خواتین/لڑکیوں

کو چاہیے کہ وہ بینگن کا استعمال کریں/ جامن کو پتوں کا قہوہ بنا کر پیئں،۔

یہ میرا آزمودہ  نسخہ ہے جس سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔ ہار مونز میں عدم

توازن کی وجہ سے وزن بڑھ جاتا ہے اِس مسئلہ کو حل کرنے کےلئے میتھی دانہ، کریلے

اور جامن کے بیج پیس کر رکھ لیں اور صبح شام ایک کپ پانی میں ایک چائے کا چمچ یہ

پسا سفوف ڈال کر قہوہ بنا لیں اور اِس کو پی لیں۔ اگر قہوہ پینا مشکل ہے تو پھانک کر اُس

کے ساتھ پانی پی لیں۔

غذا کے ساتھ تیز چہل قدمی بہت ضروری ہے تاکہ آپ کے جسم سے اضافی چربی جلے۔

اپنی میٹابولزم کو تیز کریں اور اِس کو تیز کرنے کےلئے آپ کو اپنی غذا مختلف پورشن میں

تھوڑی تھوڑی لینی ہے تاکہ آپ کا نظامِ اہضام تیز ہو جائے۔

ایک نسخہ جو میں بہت سالوں سے بتا رہی ہوں اور یہ بچیوں کےلئے بہت اچھا ہے اِس کے

لئے پچاس گرام ثابت اسپغول، پچاس گرام اجوائن، پچاس گرام میتھی دانہ اور پچاس گرام

کلونجی کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور صبح شام خالی پیٹ ایک چُٹکی بچیاں کھائیں اور اس کے

پندرہ بیس منٹ بعد ناشتہ کریں۔

کا ٹیسٹ باقاعدگی سے PAP SMEAR  بڑی عمر کی خواتین کو چاہیے کہ چھ ماہ بعد

کروائیں۔ جب آپ صبح کے وقت اُٹھتی ہیں تب پیٹ ٹھیک ہو لیکن دن گزرنے کو ساتھ ساتھ

پیٹ میں اپھارہ آ جائے تو اُس کے لئے دیسی ٹوٹکہ یہ ہے کہ دیسی کیکر اور مصری ہم وزن

مصری وہ خواتین لیں جن کو شوگر نہیں ہےاور اور جن کو شوگر ہو وہ دیسی کیکر اور

میتھی دانہ ہم وزن لیں ، اِس کو پیس لینا ہے اور دن میں دو سے تین بار ایک چائے کا چمچ

کھانے سے پیٹ کا اپھارہ پن ٹھیک ہو جاتا ہے۔

۔

Natural Home Remedies for Stretch Marks

Stretch Marks:
• Stretch marks usually appear on:
   o Abdomen
   o Back
   o Waist
   o Arms
   o Hips
   o Breast
   o Lower back
   o Legs
Symptoms to look for:
• Stretch marks are thick red or purple lines on the skin
• Over time, these lines fade to white or silver in colour
Causes:
• Skin is made up of elastin, which is a soft elastic tissue. It makes the skin soft, supple and stretchable.
  Over-stretching of skin damages elastin resulting in stretch marks.
• Sudden weight change
• Rapid body growth during teenage
• Pregnancy
Natural home remedy using apricots:
1. Cut and remove seeds of 2-3 apricots
2. Crush them to paste
3. Apply this paste on the marks
4. Leave it for 20 min
5. Wash it off with lukewarm water
6. Repeat this regularly for 1 month
Natural home remedy using aloe vera:
1. Aloe vera has plant collagen which repairs the skin.
2. Remove the thorns and outer skin of a few aloe vera leaves
3. Extract the gel from inside
4. Apply this gel on the stretch marks
5. Leave it for 2 hr
6. Wash it off with normal water
Natural home remedy using lavender oil, chamomile oil and almond oil:
1. Take ½ tsp lavender oil
2. Add ½ tsp chamomile oil
3. Add 2 tsp almond oil
4. Mix well
5. Apply on the stretch marks
Tips:
• Apply petroleum jelly on the abdomen during pregnancy
  o But do not do this without consulting your doctor

Natural Home Remedies for Menstrual Problems

Menstrual Problems:
• Production of hormones like estrogen and progesterone trigger the development of a woman’s body
• Menstruation is a natural process and women experience various problems before and during
   menstruation
Symptoms to look for:
• Abdominal cramps
• Pain
• Excessive flow
• Sudden stoppage
• Development of clots
Natural home remedy using papaya:
1. Papaya helps to reduce the pain and regulates the flow
2. Take pulp of an unripe papaya
3. Blend it with 1 glass water
4. Drink it twice a day
Natural home remedy using sesame seeds:
1. Sesame seeds have pain relieving properties and also cure vomiting
2. Crush 4 tsp of sesame seeds into powder
3. Add 1 glass of water
4. Mix well
5. Drink 2 times a day
Tips:
• Avoid caffeine
• Drink 8 glasses of water everyday to keep the body hydrated