What Helps Your Extremely Oily Skin?چکنی جلد سے نجات حاصل کریں

 
چکنی جلد کے لیے ناریل کا پانی کا ماسک 
 
تین کھانے کے چمچ چنے کی دال کا آٹا یعنی بیسن کو ناریل کے پانی میں شامل کر کے ایک گاڑھا آمیزہ تیار کریں اگر آپ کی جلد غیر معمولی حد تک چکنی بھی ہے تو اس میں انڈے کی سفیدی خوب پھینٹ کر ملائیں۔  نم ہاتھوں سے دس منٹ تک مساج کریں اور سادہ پانی سے چہرہ دھو لیں۔ انڈہ چہرے کے عضلات میں تناؤ قائم رکھتا ہے۔ آپ اسے ہفتے میں دو بار استعمال کرسکتی ہیں
.