خوبانی سے چہرے کی جھریوں/شکنوں کا علاج A very good mask for removing wrinkles and fine lines

 
 
خوبانی سے چہرے کی جھریوں اور شکنوں کا علاج
 
خوبانی میں بکثرت وٹامنز پائے جاتے ہیں، یہ سکڑتی جلد کے خلیات کی تندرستی بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ خوبانی میں پائے جانے والے وٹامنز ایسے گاڑھے مادوں سے بھرپور ہوتے ہیں، جسے جلد کی غذا کہا جا سکتا ہے۔  خوبانی میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو جلد کو شکنوں سے نجات دلاتے ہیں۔
Get-Rid-Of-Forehead-Wrinkles.jpg
ماسک بنانے کا طریقہ نہایت آسان ہے 
خوبانی اور گاجر کا جوس گندم میں ملا کر آمیزہ تیار کریں، یہ تیار شدہ آمیزہ چہرے پر لگائیں۔ خشک ہونے پر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
Google_Search_-_2016-07-17_02.49.51

wheat-flour-honey-and-egg-white-face-maskApricots-Cancler