Beauty Advise

ایلو ویرا جوس وزن اورپیٹ کی چربی کم کرنے کا بہترین مشروب تصور کے جاتا ہے

ایلو ویرا جوس :وزن کم کرنے کے لیے موثر علاج تصور کے جاتا ہے

 اکثر افراد ایلوویرا جیسے کرشماتی اور جادوئی پودے کے کمالات سے واقف نہیں۔ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ کاسمیٹکس میں استعمال ہو تا ہے یا زیادہ سے زیادہ چہرے اور بال کو تازگی بخشتا ہے، یہ نہ صرف مکمل صحت فراہم کرتا ہے بلک جسم کی فالتو چربی ،خاص طور پر پیٹ کی فالتو چربی کم کرنا واقعی ایک مشکل اور صبر آزما عمل ھے ۔ لیکن آپکو ناامید ہونے کی بلکل ضرورت نہیں کیونکہ اب ہم آپکو ایک ایسے مشروب کے بارے میں بتا رہے ہیں جس کے باقائدہ استعمال سے آپ کم عرصے میں بہت اچھے نتایج حاصل کر سکتے ہیں۔

BENEFITS OF ALOEVERA FOR SKIN

روزانہ رات کو سونے سے پہلے اس مشروب کا ایک گلاس پی لیں۔ جب آپ سو جاتے ہیں تو میٹابولزم کا عمل سست ہو جاتا ھے۔ یہ مشروب نیند کی حالت میں میٹابولزم کے عمل کو تیز کرتا ھے اور کیلوریز کوتباہ کرنے میں آپکی مدد کرتا ھے۔

ان تمام تازہ اور صحت مند اجزا کو ملا کر ان کا جوس تیار کریں اور پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کریں

١ عدد کھیرا 

١ عدد دھنیا یا اجوائن کا گچھا

١ عدد لیموں

١ کھا نے کا چمچ کش کی ہوئی ادرک

١ کھا نے کا چمچ ایلو ویرا جوس

آدھا گلاس پانی

اوپر دئیے گئے اجزا کو مکس کرکے بلینڈ کریں جوس تیار ہے

  رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں صرف دو ہفتے کے لیے اور یہ
یاد رکھیں  دو سے چار اونس سے زیادہ جوس کا استعمال مضر ہوسکتا ہے
سب سے اہم بات جو ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں یا صحت کے حوالے سے کوئی بھی مسئلے کا شکار ہیں تو کوئی بھی عمل یا دیسی ٹوٹکے ہرگز نہ کریں سب سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں جو بہت ضروری ہے

ہمارے پاس خالص ایلوویرا جوس دستیاب ہے آپ آن لائن آرڈر کرکے منگواسکتے ہیں یا ہمارے فیس بک face book پیج پہ میسج کرکے آرڈر اور دیگر معلومات حاصل کریں

IMG_20160330_WA0006__45366.1459854122.1280.1280.jpg

Alowis Organic Whole Leaf Aloe Vera Juice

PRODUCT DESCRIPTION

There are over 350 different types of aloe, only four really has the beneficial effects. Aloe Vera has been put in numerous products and it is important for the consumer to look for certain ingredients when choosing which to purchase. Look for ‘aloe barbadensis miller’ or ‘stabilized aloe’ as key ingredients in the product.

Alowis is 99.99% certified Organic whole leaf Aloe Vera (Barbadenssis Miller) Extract which is manufactured under strictly hygienic conditions and observed by expert consultants around the clock to ensure the best quality juice for our customers.

Alowis is highly beneficial for the Diabeties, Arthritis, High Blood Cholesterol, Digestive Disorders, IBS, Menstrual Problem, Tissue Infections etc. Alowis works as an anti-inflammatory, anti-oxidant, anti-viral, anti-septic and as an immunemodulatory.

Assurance:

No pesticides used on plants
No sugar or thickners added
Rich in mentioned nutrients
No water added
Aloin remove

Standards According to the:

International aloe vera science council (USA)
Food and drug administration (USA)
PCSIR (Pak)
Recommended genus “Barbadenssis Miller”

Effective for Diabeties
Control High Blood Cholesterol
Digestive Disorder
Science of God
99.99% certified
Unflavored/color

1 reply »

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s