How Get Longer and Thicker Hair for Kids بچوں کے بال کیسے لمبے اور گھنے کئے جائیں

اکثر ماوں کو یہ پریشانی ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی (جن کی عمر 5 سے 12 سال تک ہوتی ہیں) بال بہت پتلے ہیں اور وہ ایسا کیا استعمال کریں جن سے ان کے بال لمبے صحتمند اور گھنے ہوجائیں اور کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہ ہو؟

2669884de66f79c6dcde4984231948fd.jpg

بچوں کے بال کیسے لمبے اور گھنے کئے جائیں

آپ کی بچی کے بال ہر ماہ تقریبا ایک چوتھائی سے ایک آدھے انچ کی اوسط اور تقریبا پانچ سے چھ انچ کے سالانہ اوسط شرح کے ساتھ سے بڑھتے ہیں۔اگرچہ اِن کی رفتار تیز کرنا مشکل ہے۔ لیکن آپ اپنی بچی کے بال صحت مند کرنے کےلئے مختلف اقدامات کر سکتی ہیں جن سے بال گھنے ہو سکیں، اِن کے ٹوٹنے کا خدشہ کم ہو اور یہ مناسب رفتار سے بڑھ سکیں۔

FireShot Capture 539 - DSC_0425-21.jpg (1600×1071)_ - http___www.messforless.net_wp-cont.png

بالوں کو دھونا

اپنی بچی کے بال کسی مائلڈ شمپو کے ساتھ دھوئیں اور اگر اُس کے بال چکنائی کا شکار نہیں ہیں تو ہفتہ میں ایک یا دو بار دھوئیں تاکہ بال زیادہ خشک نہ ہو جائیں۔ ایسا کنڈشنر استعمال کریں جس میں بالوں کو نمی دینے والے اجزاء شامل ہوں جیسے جوجوبا تیل اور گندم کی پروٹین وغیرہ۔ گلیسرین بھی بالوں کو ہوا سے نمی فراہم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

Knotty-hair-Oct11-istock.JPG

بالوں کی اُلجھنے نکالنا

اپنی بچی کے بال اُسی وقت برش کریں جب بالوں میں ابھی کنڈشنر موجود ہو یا اگر بالوں میں گرہیں ہوں تو اُلجھنے سُلھجانےوالا لوشن استعمال کریں۔ آپ گھر میں باآسانی یہ لوشن بنا سکتے ہیں۔ ایک اسپرے بوتل میں تین چوتھائی اُبلا پانی ڈالیں اور ساتھ ایک یا دو کھانے کے چمچ بےبی کنڈشنر شامل کریں۔ اب بالوں کو اس لوشن سے گیلا کرکے دو تین منٹ کےلئے چھوڑ دیں اور پھر بالوں کو آرام سے برش کر لیں۔

Vine-Vera-Preventing-Tangled-Hair-For-Little-Ones-Shampoo.jpg

بالوں کے لئےبرش کا انتخاب

بچی کے بال سیلولوز ایسیٹیٹ برش سے کنگھی کریں۔ کیونکہ مصنوعی پلاسٹک برش کی بجائے یہ بالوں میں تیزی سے سرکتا ہے ۔ بالوں کو اسٹائل دینے کے لئے ہیٹ والے آلات کے استعمال سے پرہیز کریں مثال کے طور پر ہئیر ڈرائیر، کرلنگ راڈ اوراسٹریٹنر وغیرہ۔ یہ سب آلات بالوں کو خشک کر دیتے ہیں اور بالوں کے ٹوٹنے کا باعث بنتے ہیں جسکے نتیجے میں بچوں کے بال رف اور بےجان لگتے ہیں۔

brushes.jpgSweet-Hello-Kitty-Design-Kids-Hair-Combs-Lady-s-Comfortable-Touch-Female-Beauty-Makeup-Cosmetics-Comb.jpg

بالوں کی سیٹنگ کےلئے اشیاء

اپنی بچی کےبالوں کو آرام دہ اشیاء سے اسٹائل دیں۔ بچی کے بالوں کے لئے ایسے ہیر الاسٹک کا انتخاب کریں جو ساٹن یا کسی اور نرم کپڑے سے بنا ہو اور کبھی بھی ہیر الاسٹک کی جگہ ہیر بینڈ کا استعمال نہ کریں۔ اگر آپ بالوں کی چوٹی بناتے ہیں تو اس بات کا یقین کر لیں کہ بال بہت ٹائٹ نہ ہوں کیونکہ اگر چوٹی سخت بنی ہو تو بال ٹوٹنے کا بھی خدشہ ہوتا ہے۔

متوازن غذا کا انتخاب 

بچی کےلئے مناسب اور متوازن غذا کا انتخاب کریں۔ اس سے آپ کو اس بات کا یقین ہوگا کہ وہ اپنی خوراک سے وٹامن جیسے اینٹی آکسیڈنڈ وٹامن سی اورای حاصل کر رہی ہے۔ جو بالوں کہ سورج اور ماحولیاتی نقصان سے بچائے گے۔ اس کے علاوہ وٹامن بی بالوں کو صحت مند بناتا ہے اور خراب بالوں کی مرمت کرتا ہے۔ اِس بات کو یقینی بنائے کہ بچی کی عمر کے لخاظ سے اس کی روزانہ خوراک میں سات سے دس ملی گرام آئرن موجود ہے۔ کیونکہ معدنی اجزاء بالوں کو گرنے اور پتلا ہونے سے روکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ضروری فیٹی ایسڈ بالوں کو جھڑنے سے روکتے ہیں اور بالوں کو صحت مند بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

food.jpg

How Get Longer and Thicker Hair for Kids

Your child average hair increases with the rate of approximately one quarter to one half an inches every month and an average ratio of approximately five to six inches in a year. Though this is difficult to increase their growth, but you can adopt such strategies that can help to grow healthy, long and thick hair.
Read the following step and follow them for the best result.

FireShot Capture 540 - before-and-after-SoCozy-hair-products_ - http___sisterssuitcaseblog.com_wp-.png

Shampoo Hair
Shampoo your child’s hair with a mild shampoo. If her hairs are not oily then shampoo one to two times in a week to avoid drying hair. Use a conditioner with moisturizing ingredients, such as jojoba oil and hydrolyzed wheat protein. Glycerin also provides moisture from the air to the hair.

Removing Hair Tangles
Brush your child’s hair when it still has conditioner in hair. If she prone to knots then this is recommended to use a detangling solution. You can make your own inexpensive detangling easily at home. Take a spray bottle and fill it with three quarters distilled water and one to two tablespoons baby shampoo. Spray it on hairs and leave for two to three minutes, then brush the hairs easily.

Selection of Hair Brush
Brush your child’s hair with cellulose acetate brushing comb. This brush glides more gently through her hair than a synthetic plastic brush. Avoid using heating tools to style child’s hair like straighteners, curling irons and dryers. All these tools dry the hair; causes of hair breakage more likely and making child’s hair look dull and lifeless.

Use Soft Accessories
Try to avoid using hard accessories for your child’s hair instead use snag-free accessories. Select hair elastic for your child’s hair, which is covered with satin or some other soft and smooth fabric. Never use a hair band in place of hair elastic. If you are making braid, then make sure it’s not too hard because tight braid may cause hair breakage.

Select Balance Diet
Select proper and balanced diet for your kid. Balance diet will guarantee she is receiving necessary vitamins, such as antioxidizing vitamins C and E, which protect the hair from sun and environmental damage, and the B vitamins, which promote healthy hair growth and damage repair. May sure your child is consuming 7 to 10 milligram iron per day (depends on the age). Minerals help to stop hair loss and avoid thicken hair. Moreover, essential fatty acids aid to stop hair breakage and maintain healthy and strong hair.

smackdown_curly_hair6-e1309797411348.jpg