نامور ایکسپرٹ کی طرح گھر پہ میک اپ کس طرح کریں؟ جانیئے بنیادی باتیں

triangle.jpg

اگر آپ میں مجھ جیسا کچھ ہے، میں با مشکل ہی آٹھ گھنٹے کی نیند لے پاتی ہوں ( ہیلو کافی اور آئی کنسیلر!) تو اپنے خلقوں سے لڑنے کے لیےمیرے پاس چار مرحلوں پر مشتمل ایک ایسا طریقہ کار ہے جو  میں آپ کو بتانے جا رہی ہوں۔ ان کی مدد سے آپ اپنے چہرے پر موجود بدنما خلقوں کو چھپا کر اپنا چہرا پہلے کی طرح کر  صاف اور شفاف کر لیں گی۔آپ کو لگے گا کہ آپ کسی بچے کی طرح پوری اور پر سکون نیند لے کر اُٹھے ہیں۔

مرحلہ 1 : چھپانا (conceal )

آنکھوں کے نیچے پیدا ہونے والے نیلے یا سرمئی رنگ  کو پیدا ہونے سے روکنے کے لیے  آپ کو ایک ایسا رنگ استعمال کرنا ہوگا جو کلر ویل کے مخالف ہو اور وہ رنگ نارنجی ہے۔ اگر آپ کی رنگت گوری ہے تو آپ کے لیے درمیانہ یا ہلکا پیچ رنگ کا استعمال بہتر رہے گا۔ جبکہ سانولی اور گہری رنگت رکھنے والی خواتین کے لیے تیز پیچ اور نارنجی رنگ کا استعمال درست رہے گا۔

concealer_photo_finish1__23304.1416310750.1280.1280

میں Dmgm کنسیلر کا استعمال کرتی ہوں اور اپنی درمیانی انگلی کی مدد سے آنکھوں کے نیچے والی جلد پر اس کریم کی ہلکی تہہ لگاتی ہوں آپ کو چاہیئے کہ کسی کنسیلر کا انتخاب کرتے ہوئے رنگ کا بے حد خیال رکھیں اچھے نتائج کے لیے کوشش کریں کہ آپکا کنسلیر آپ کی رنگت سے 1-2 شیڈز گہرا ہو۔ کنسیلر کو اپنی آنکھوں کے نیچے استعمال کریں اور خلقوں کو مکمل طور پر ڈھک لیں ( آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کی جلد نارنجی رنگ کی ہوگئی ہے لیکن آپ پریشان نہ ہوں اگلے مرحلے میں کریم کو ملائیں گے تو اس کی رنگت آپ کی جلد کے ساتھ یکجا ہوجائے گی)

مرحلہ 2 : کنسیلر اور فاؤنڈیشن کو یکجاں کرنا

اگر آپ نے چہرے پر فاؤنڈیشن کا استعمال نہیں کیا تو اپنے چہرے پر اُسی رنگ کا کنسیلر استعمال کریں جو آپ کی جلد کا رنگ ہے او ر اس کو نارنجی رنگ کا کنسیلر جوآپ نے آنکھوں کے گرد پہلے لگایا تھا  اُس پر بھی اسے لگائیں اور یکجاں کریں۔ اب نارنجی رنگ کا کنسیلر جب آپ کے قدرتی رنگت والے کنسیلر سے ملے گا تو یہ آپ کو بہت اچھا روپ دے گا اور ایسا ظاہر ہوگا جیسے یہ آپ کا قدرتی رنگ  ہے۔ میں ہمیشہ میک آپ سے پہلے فاؤنڈئشن کا استعمال کرتی ہوں میں نے اپنے لیے دو فاؤنڈیشن منتخب کیے ہیں جن کے نام 

Rivaj UK Perfect Mineral Foundation  اور Dmgm Professional Photo Fix Pan Stick Fresh Sable  ہے۔ میں فاؤنڈیشن کو اچھی طرح چہرے پر لگانے کے لیے  Stage Line Foundation Brush کا استعمال کرتی ہوں۔ کنسیلر کو آنکھوں کے گرد استعمال کرتے ہوئے ہمیشہ خیال رکھیں کہ یہ آپ کی آنکھوں کہ اندر نہ جائے۔ آپ کا ہدف کنسیلر اور فاؤنڈیشن کو یکجاں کرنا ہے۔

item_XL_7113193_51412322__42026.1419679884.500.750.jpg             20140327_150617__75505.1397473766.500.750.jpg

SL_17__22294.1433245500.500.750.jpg

مرحلہ 3 : رنگ صاف اور چمکدار کرنا

اس مرحلہ پر عمل کرنا آپ کی مرضی پر منخصر ہے اگر آپ کو ایسا محسوس ہو کہ دو مرحلوں کو مکمل کرنے کے بعد بھی آپ کے سیاہ خلقے نمایاں ہیں تو آپ رنگت صاف اور چمکدار بنانے کا مرحلے پر آئیں۔ اس کے لیے آپ کو اپنی رنگت سے ہلکے رنگ والے کنسیر کا استعمال کرنا پڑسکتا ہے۔ اب آپ کو جس چیز کی ضرورت ہے وہ پتلی کونسٹنسی رکھنے والا کنسیلر ہے جیسے Maybelline Fit Me Concealer  ۔ ایسے رنگ کا انتخاب کریں جو آپ کی قدرتی رنگت سے ایک شیڈ ہلکا ہو۔ یہ آپ کے آنکھوں کے گرد جلد کو چمکدار بنانے لیے ہے۔اپنی آنکھوں کے گرد کنسیلر کے نقطے لگائیں اور انہیں ہلکے ہاتھ سے یا نرم برش سے ملائیں اور چہرے کی جلد کے ساتھ یکجاں کرلیں۔

Maybelline_Fit_Me_Concealer_25_Medium__24315.1451382530.1280.1280.jpg

مرحلہ 4 : سیٹ

 اگر آپ کی جلد خشک ہےتو آپ فیس پاوڈر کا استعمال ترک کر سکتی ہیں اور صرف میٹ آئی شیڈو کے کوئی بھی دو رنگ جو آپ کی رنگت سے ہلکے ہوں استعمال کر سکتی ہیں۔ اپنا سافٹ ڈوم برش استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی آنکھوں کے نیچلے حصے میں اس کی پتلی تہہ لگا سکتی ہیں جس کی مدد سے آپ کا کنسیلر اپنی جگہ پر سیٹ ہوجائے گا اور پورے دن برقرار بھی رہے گا۔ اگر آپ پورے چہرے پر پاوڑد لگانا چاہتی ہیں تو ایک پتلے اسپنج کی مدد سے پاوڈر کی پتلی تہہ اپنی آنکھوں کے گرد موجودT – زون میں لگائیں۔

ان باتوں پر عمل کرکے دیکھیں کہ آپ کے خلقے چھپ جانے سے آپ کا چہرہ کتنا پُرکشش لگ رہا ہے۔

 Buy Online DMGM Concealer

Maybelline Fit Me Concealer

Stage Line Foundation Brush

Dmgm Professional Photo Fix Pan Stick Fresh Sable

triangle.jpg