Beauty Advise

DIY: Essential Oil Cooling Body Mist Specially for Summer

Essential Oil Cooling Spray for Summer

IMG_6959-1024x683

At this time of year the weather is always hot and humid. We like to use this Summer Cooling Spray before we fall asleep or whenever we feel especially hot. It really helps to take the edge off the humidity.
 
Ingredients:
 1/4 cup aloe vera gel (100% natural with no added preservatives- I use this one 
1/4 cup witch hazel (natural with no harmful ingredients- I use this one GNC Thayers Lavender Witch Hazel)
2-3 drops of peppermint essential oil (and 10 drops of lavender essential oil, optional)
Cooling Spray Instructions:
Combine all ingredients in a glass spray bottle.
Shake or stir until well mixed and blended.
Spray as needed to help cool off in the summer or on bug bites or sunburn.
pGNC1_3445021dt__71041.1431356893.500.750.jpg
جی این سی ٹھیارز لاوینڈر وچ ہزل ایک بہترین فارمولے کے تحت بنائی گئی پراڈکٹ ہے جو جلد کو نرم و نازک رہنے میں بے حد مدد کرتی ہے۔ یہ ٹونر بھی الکوہل سے پاک ہے جو اِسے پاکستان میں اور بھی مقبول بناتا ہے۔ لاوینڈر کے پانی کی خصوصیات سے بھرپور یہ فارمولا جلد کو اور بھی دلکش اور پُرکشش بناتا ہے۔ اِس ٹونر کا روزانہ معتدل استعمال جلد پر موجود آلُودَگی اور کثافتوں کو آہستگی سے
دور کرتا ہے اور آپ کے چہرے کی رعنائی میں مزید اضافہ کرتا ہے۔
pGNC1_2464030dt__26329.1431951367.500.750.jpg
جی این سی نائو پیپرمنٹ آئل قدیم یونان اور روم جیسی ثکافتوں میں بے حد مقبولیت حاصل رہی ہے۔ اِس کے علاوہ اِس کی کاشت مصر میں بھی ہوتی رہی ہے جو اِسے مختلف قسم کی بیماریوں کے علاج میں استعمال کرتے تھے۔ یہ آئل آپ کی جلد کے لئے ایک تحفہ بھی ہے جو آہستگی سے اثر کر کے اِسے اندر سے شفاف بنا کر آپ کو ظاہری خوبصورتی عطا کرتا ہے۔ اِس آئل کا استعمال آپ کو ایک منفرد
خوشگوار ٹھنڈک کا احساس بھی دلاتا ہے۔ اِس آئل کو استعمال کرتے وقت تھوڑی احتیاط بھی کریں اور آنکھوں پر لگنے سے بچائیں۔

20150523_183733__89697.1432728243.500.750.jpg

جی این سی نائو لاوینڈر آئل فور ایکنی آپ کے چہرے پر موجود کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لئے نہایت مفید پراڈکٹ ہے۔ اِس کا روزانہ استعمال آپ کے چہرے پر موجود تمام قسم کے کیل مہاسے نا صرف ختم کرتا ہے بلکہ انہیں دوبارہ اُبھارنے سے بھی روکتا ہے۔

IMG_20160330_WA0006__45366.1459854122.500.750.jpg

 

Categories: Beauty Advise, Skincare

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s