گھر میں وائٹنگ فیشل کرنا اِتنا آسان کبھی نہیں تھا جتنا اب ہو گیا ہے

ہالی ووڈ اسٹائل  وائٹنگ فیشل کٹ

گھر میں  وائٹنگ فیشل کرنا اِتنا آسان کبھی نہیں تھا جتنا اب ہو گیا ہے کیونکہ پہلے مارکیٹ میں سادہ فیشل کٹ تو موجود تھی لیکن وائٹنگ فیشل کے لئے پارلر ہی جانا پڑتا تھا لیکن اب اِس مشکل کو  ہالی ووڈ اسٹائل  وائٹنگ فیشل کٹ نے حل کر دیا ہے۔ اِس فیشل کٹ میں ہر وہ چیز موجود ہے جو  وائٹنگ فیشل کےلئے ضروری ہے  اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس وائٹنگ فیشل کا رزلٹ بھی بہت اچھا ہے اور یہ بات میں وثوق سے اس لئے کہہ رہی ہوں کیونکہ اس وائٹنگ فیشل  کٹ کو میں نے خود اور میری دوستوں نے استعمال کیا ہے۔

Whitening__53063.1442834018.1280.1280.png

آپ کو اس کٹ میں یہ سب مصنوعات ملیں گی:-

ہالی ووڈ اسٹائل کا وائٹنگ فیس واش 150 ml

ہالی ووڈ اسٹائل کا فیشل واٹئنگ کلنزر 150 Ml

ہالی ووڈ اسٹائل کا ہربل کیئر ڈئمنڈ اسکن گلو ٹونر 200 ml

ہالی ووڈ اسٹائل کا فیشل وائٹنگ  اسکرب 150 ml

ہالی ووڈ اسٹائل وائٹنگ اسٹرنجنٹ 200 ml

ہالی ووڈ اسٹائل وائٹنگ لوشن 150 ml

 ہالی ووڈ اسٹائل وائٹنگ مساج کریم 325 گرام

ہالی ووڈ اسٹائل کا فیشل وائٹنگ مڈ ماسک 150 ml

ہالی ووڈ اسٹائل کا ڈیپ ٹیشو فیشل مساج کریم 150 ml

Whitening__53063.1442834018.1280.1280.png

ہالی ووڈ اسٹائل کا وائٹنگ فیس واش

صاف چمکدار اور نکھری رنگت روزانہ جلد کی کلنزنگ سے ہی ممکن ہے اور یہ بھی ضروری ہے کہ اس کے لیے اچھے کلنزر کا استعمال کیا جائے۔ ہمارا وائٹنگ فیس واش کا فارمولا جدید تیکنکی کے طرز پر تیار کیا گیا ہے جس کی تیاری میں قدرتی نباتات کا رس شامل کیا گیا ہے جیسے سٹرس فروٹ جو کے گندگی باہر نکالنے اور پورزکی گہرائی میں جا کر صفائی کرنے کا کام کرتا ہے،۔بلیچ کے عمل کے لیے مفید سمجھا جانے والا پھل پپیتہ اور اربیوٹن کا خوشبودار پھول جو کہ جلد کے سیاہ حصوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ عمر کی وجہ سے پڑنے والے دھبے بھی دور بھگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کو روز استعمال کرنے سے صاف، چمکدار اور روشن نکھری جلد حاصل کی جا سکتی ہے۔

ہالی ووڈ اسٹائل کی فیشل کلنزر

Whitening__53063.1442834018.1280.1280.png

ہالی ووڈ اسٹائل کے ماہر کیمیادانوں نے بہت محنت کے بعد ایک ایسا کلنزر تیار کیا ہے جس میں رنگت نکھارنے اور چمکدار بنانے کے اجزاء شامل ہیں۔اس کے روزانہ استعمال سے جلد پر موجود غیر ضروری دھبے، عمر کی وجہ سے پڑنے والے نشانات، جھائیاں اور دانے آہستہ آہستہ ہلکے پڑتے جاتے ہیں اور پھر ختم ہو جاتے ہیں چہرے کی رنگت بھی نکھر جاتی ہے اور قدرتی حسن مزید نکھار دیا جاتا ہے۔ بے رونق اور زندگی سے خالی جلد چمکنے لگتی ہے اور تروتازہ اور جوان ہوجاتی ہے۔

   ہالی ووڈ اسٹائل کا ہربل کیئر ڈئمنڈ اسکن گلو ٹونر

یہ ٹونر جلد کی گہرائی میں جا کر صفائی کرتا ہے اور چلد کی چمک بڑھا دیتا ہے۔ یہ پورس کے اندر تک جا کر گندگی، چکنائی اور کچرا باہر نکال پھنکتا ہے اور جلد کو تقویت بخشنے کے ساتھ بے رونق اور کالی جلد کا نکھار بھی بڑھا دیتا ہے۔ مردہ خلیوں کو ہٹا کر ان کے پیچھے چھپی خوبصورت اور نکھری رنگت واپس لے آتا ہے۔

ہالی ووڈ اسٹائل کا فیشل وائٹنگ  اسکرب

ہالی ووڈ اسٹائل کے کیمیاء دانوں نے مثبت اثرات دکھانے والا ایک ایسا اسکرب تیار کیا ہے جو اپنے اندر دو خوبیاں رکھتا ہے جلد کی رنگت نکھارنے کے ساتھ جلد کی بفر (پی اایچ کو مستقل رکھنے والا کیمائی مادہ)۔ ہم نے اس فارمولے کو منی مریڈز کے ساتھ ملا لیا ہے جو جلد پر موجود مردہ خلیوں کی تہہ آرام سے ہٹا دیتا ہے، گلایکولک اسیڈ جو جلد پر سے تیل کی تہہ ہٹا دیتا ہے، AHA جلد کی رنگت حسین کرنے کے لیے اور نکھار پیدا کرنے کے لیے کوجیلک اسیڈ شامل کیا گیا ہے جو مرجھائی ہوئے بے رونق چہرے کو چمکدار بنا دیتی ہے۔ یہ پیشہ وارانہ فیشل کے استعمال کے لیے ضروری ہے اور ہر طرح کے اسکن کے لیے ضروری ہے(مرد اور عورت دونوں کے لیے)۔

Whitening__53063.1442834018.1280.1280.png

ہالی ووڈ اسٹائل وائٹنگ اسٹرنجنٹ

یہ زیادہ طاقت رکھنے والا فارمولا خراب خلیوں کو اپنا حدف بناتے ہیں اور چہرے پر پیدا ہونے سیاہ ہلکے، نشانات، سورج سے پیدا ہونے والے نقصانات یا جلد کے پک جانے سے پیدا ہونے والے نشانات کو ختم کر کے مسائل کا جڑ سے خاتمہ کرتے ہیں۔ اس کریم کا باقاعدہ استعمال آپ کی جلد کو ناقابلِ اعتبار حسن بخشے گا۔

ہالی ووڈ اسٹائل وائٹنگ لوشن

یہ طاقتور لوشن خاص طور جلد کے اُن حصوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو باقی حصوں کےمقابلے میں کالے ہیں اور جنہیں خاص توجہ کی ضرورت ہے۔ اس لوشن میں بلیچ کی خاصیت رکھنے والے اجزاء بڑی تعداد میں شامل کیئے گئے ہیں جیسے پپیتا ، آربیٹن اور گلئکولک اسیڈ، یہ گردن، کھٹنے ، کہنی ، پیر اور گہرے سیاہ حصوں کی رنگت صاف کر دیتا ہے۔اس لوشن کا پورے جسم پر باقاعدہ استعمال گہرے سیاہ حصے صاف کرتا ہے چمک پیدا کرتا ہے جبکہ جلد نرم و ملائم بھی بنا دیتا ہے ۔

 

ہالی ووڈ اسٹائل وائٹنگ مساج کریم

Whitening__53063.1442834018.1280.1280.png

 

یہ وائٹنگ مساج کریم اپنے اندر رنگت صاف کرنے والے اجزاء رکھتے ہیں جو جلد کی گہرائی میں جا کر رنگت صاف کر کے جلد کو نرم اور تروتازہ رکھتی ہے۔ ہم نے اس میں سورج کے مضر اثرات سے بچانے والے اجزاء بھی شامل کیئے ہیں جو الٹرا وئلیٹ شعاعوں سے جلد کی حفاظت کرتے ہیں۔

اس کریم سے مساج کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ خون کی روانی درست ہوتی ہے اور مردہ خلیوں کی صفائی ہوتی ہے اور جلد ٹائٹ ہوجاتی ہے اور آپ کو اپنا حسن دوبالا ہوتا دکھائی دیتا ہے۔

ہالی ووڈ اسٹائل کا فیشل وائٹنگ مڈ ماسک

یہ فارمولا دراصل ایک انوکھی ایجاد ہے جو جلد پر ہونے والی  پگمنٹیشن کو ختم کرتا ہے۔ اس فارمولے میں کوجیلک اسیڈ شامل کیا گیا ہے جو جلد کی رنگت نکھارتا ہے، گلئکولک اسیڈ شامل کیا جاتا ہے جو مردہ خلیوں کو ڈھیلا کرتا ہے۔ رنگت صاف کرنے والے اجزاء کو متحرک کرتا ہے جس سے مردہ اور بے رونق جلد کی رنگت نکھاری جاتی ہے اور کاولن اسیڈ شامل کیا جاتا ہے تاکہ جلد کے پورس ٹائٹ ہو جائے۔ اس کا باقاعدہ استعمال جلد شفاف اور چمکدار بنا دیے گی۔ ایکنی اور سیاہ ہلکے بھی غائب ہو جائیں گے۔ یہ کریم پیشہ ورانہ فیشل میں استعمال کی جاتی ہے اور یہ  ہر طرح کی جلد کے لیے یکساں مفید ہے۔

 

ہالی ووڈ اسٹائل کا ڈیپ ٹیشو فیشل مساج کریم

یہ سلکی مساج کریم، شہد، بادام، مکھن اور ملٹی وٹامن کی طاقت سے بھرپور ہے ۔ یہ ٹیشو کی گہرائی میں جا کر خون کی روانی بحال کرے کے ساتھ ٹیشو کو متحرک کرتی ہے اور مسلز کو تقویت پہنچاتی ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال آپکی جلد نرم و ملائم اور سلکی بنا تا ہے۔ یہ کریم پیشہ وارانہ فیشل کے بعد استعمال کی جاسکتی ہے۔  

یہ ہالی ووڈ اسٹائل  وائٹنگ فیشل کٹ میں موجود مصنوعات کا ایک مختصر جائزہ تھا یہ کس طرح ہماری جلد کو فائدہ پہنچاتی ہے۔

ہالی ووڈ اسٹائل  وائٹنگ فیشل کٹ سے گھر میں فیشل کیسے کیا جائے؟

Whitening__53063.1442834018.1280.1280.png

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کٹ سے گھر میں فیشل کیسے کیا جائے یعنی مصنوعات کو کس ترتیب سے استعمال کیا جائے۔

  • سب سے پہلے ہالی ووڈ اسٹائل وائٹنگ فیس واش سے منہ کو دھوئیں۔
  • اب ہالی ووڈ اسٹائل کا فیشل واٹئنگ کلنزر سے جلد  پر پانچ منٹ مساج  کریں اور پھر ا سفنج سے صاف کرلیں۔
  • اس کے بعد ہالی ووڈ اسٹائل وائٹنگ مساج کریم سے پانچ سے آٹھ منٹ مساج کریں ۔ اِس کو صاف کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  • اب ہالی ووڈ اسٹائل ڈیپ ٹیشو فیشل مساج کریم سے پانچ منٹ مساج کریں۔  اِس کو بھی ا سفنج سے صاف نہیں کرنا۔
  • اب باری آتی ہے ہالی ووڈ اسٹائل فیشل وائٹنگ اسکرب کی۔ اس کو چہرے اور گردن پر لگا کر  پانچ منٹ مساج  کریں اور پھر ا سفنج سے صاف کرلیں۔
  • اس کے بعد ہالی ووڈ اسٹائل فیشل وائٹنگ مڈ ماسک کو آنکھوں اور ہونٹوں کے علاوہ باقی چہرے پر لگا کر پندرہ منٹ چھوڑ دیں اور پھر چہرہ دھو لیں۔
  • پھر کاٹن بال کی مدد سے ہالی ووڈ اسٹائل وائٹنگ اسٹرنجنٹ آنکھوں اور ہونٹوں کو بچا کر چہرے پر لگائیں۔
  • اب پانچ منٹ بعد ہالی ووڈ اسٹائل ہربل کیئر ڈئمنڈ اسکن گلو ٹونر کاٹن بال سے لگا لیں۔
  • دو سے تین گھنٹے بعد ہالی ووڈ اسٹائل وائٹنگ لوشن کو چہرے پر لگائیں۔

اب اپنا چہرہ آئنیے میں دیکھیں کیسے تروتازہ اور رنگت نکھری نکھری لگ رہی ہے کوئی نہیں کہہ سکتا کہ آپ نےفیشل گھر میں کیا ہے۔

 

download