Hair

Garnier Nutrisse Nourishing Color Creme گھر پہ کریں ہیئر کلر

Garnier Nutrisse Nourishing Color Creme

گارنیر ہیئر کلر

download (1)

دلکش اور حسین بال ہر لڑکی کا خواب ہوتے ہیں۔ اور بالوں کا رنگ بھی اگر من چاہا ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ لڑکیوں کا یہ خواب پورا کرنے میں گارنئیرنیوٹرس نارشنگ کلر کریم نے اپنا کردار با خوبی نبھایا ہے۔ مارکیٹ میں بے شمار برینڈز کی موجودگی بھی گارنئیر نیوٹرس نارشنگ کلر کریم کی جگہ نہ لے سکی ۔استعمال میں آسان اور بہترین نتائج دینے کی بناء پر گارنئیر نیوٹرس نارشنگ کلر کریم کو لوگوں کے دلوں میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ گارنئیر نیوٹرس نارشنگ کلر کریم کے ڈبے میں آپ کو ہر چیز ملے گی جس کی مدد سے آپ اپنے بالوں کا رنگ من چاہا کرنے کے ساتھ انہیں لہراتا ہوا اور حسین بنا سکتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کس طرح اس کلر کو استعمال کرکے بالوں کی خوبصورتی کو چار چاند لگا سکتی ہیں ۔

ڈبے میں چھ مختلف اقسام کے اجزاء موجود ہیں جن کے استعمال سے آپ اپنے سرمیں موجود سفید بالوں سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا حاصل کر سکیں گی ۔ 

نیوٹرس نارشنگ کلر کریم استعمال کرنے کا طریقہ  

Garnier Nutrisse Nourishing Color Creme

سب سے پہلے ڈبے میں موجود اجزاء کو باہر نکالیں اور انکا بغور جائزہ لیں۔

ڈبے میں کریم ڈولپر، نوریشنگ کلر کریم، فروٹ آئل کنسنٹریٹ ، اووکاڈو ، الیو اینڈ شیا ائل کنڈشنر، ہدایت نامہ اور پی وی سی دستانے موجود ہونگے ۔

اب ایک تولیہ اور گھڑی کا انتظام کریں کیونکہ اس عمل میں وقت کی پابندی لازمی ہے۔

اسکےبعد آپ بالوں میں رنگ لگانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ 

ہاتھوں پر دستانے پہننے کے بعد کریم ڈولپر کا ڈھکن ہٹا کر اس میں سے تمام نریشنگ کلر کریم اور فروٹ آئل کنسنٹریٹ ڈالیں اور ڈولپر کو بند کر یں اچھی طرح ہلائیں۔ 

اب اس مکسچر کو اپنے بالوں پر لگانا شروع کریں۔

سب سے پہلے اپلیکیٹر کی مدد سے بالوں کی آغازی لکیر پر کلر لگائیں۔ 

اب اپلیکیٹر کی مدد سے بالوں میں مانگ بناتے جائیں اور جڑوں میں کلر لگائیں۔ 

جڑوں پر لگانے کے بعد اب اپنے پورے بالوں میں اس کلر کو اچھی طرح پھیلا لیں اور ہاتھ کی مدد سے بالوں کی نوکوں پر بھی لگائیں۔ 

یہ گلر بہت گاڑھا اور کریمی ہے جس کی وجہ سے یہ بہتا نہیں اور اپلیکیٹر کی وجہ سے آپ کے سر کا کوئی حصہ بھی خالی نہیں رہ پاتا 

اس کریمی کلر کو پچیس منٹ تک بالوں میں لگا چھوڑ دیں اور پچیس منٹ بعد بالوں کو پانی سے دھو لیں اس عمل میں وقت کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے 

FireShot Capture 344 - Hair Color Application Tips by Garnier Nutri_ - https___www.youtube.com_watch

بالوں میں سے رنگ نکل جائے تو ان میں اووکاڈو ، لیو ینڈ اسنشیل آئل کنڈشنر لگا کر دو سے تین منٹ کے لیے چھوڑ دیں تاکہ کنڈیشنر کی خصوصیات بالوں میں شامل ہو جائیں۔ 

اب بالوں کو پانی سے اچھی طرح دھو کر تولیہ کی مدد سے خشک کرلیں ۔

آپ نتائج دیکھ کر حیران رہ جائیں گی ۔ نیوٹرس نارشنگ کلر کریم کے بے شمار شیڈز مارکیٹ میں موجود ہیں آپ اپنی پسند کا کوئی بھی شیڈ حاصل کر کے صرف آدھے گھنٹے میں اپنے بالوں پر مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتی ہیں۔

BUY Garnier Nutrisse Nourishing Color Creme

Untitled

Categories: Hair, Hair Colors

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s