بڑھتی عمر کےلئے چائے Anti-Aging Tea by Dr Bilquis

Old Age Beneficial Tea

Alfalfa (Lusan) 1 bunch
Carrot 3
Water 1 liter

Method

Boil lusan and carrot in water like tea about 15 minutes.
Drink it like tea. This tea will help to overcome on many diseases. This tea will also provide energy.

بڑھتی عمر کےلئے چائے
اجزاء
لوسن ایک گڈی
گاجر تین عدد
پانی ایک لیٹر
ترکیب
لوسن اور گاجر کو پانی میں چائے کی طرح اُبال لیں اور پھر اِسے چائے کی طرح استعمال کریں۔
اِس کے استعمال سے آپ کی بہت سی بیماریاں ختم ہو جائے گی اور اِس کے پینے سے الرجک بھی نہیں ہو گی۔

FireShot Capture 149 - Alfalfa Sprouts Nutrients_ - http___www.health-alternatives.com.png