Face Care

Homemade Natural Toner And Makeup Remover

میک اپ ریموو کرنے کے لیے سب سے بہترین زیتون کا تیل ہے آپ اسے چہرے پر لگائیں اور ٹشو سے صاف کریں پھر بہت اچھی طرح عرق گلاب سے چہرے پر اسپرے کریں۔
پلکیں جھپکتی رہیں تا کہ آئی میک اپ بھی اچھی طرح صاف ہو جائے۔

images

اس کے بعد نیچرل ٹونر کا استعمال کریں جس کو بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے
دہی کا پانی آدھا کپ
ٹماٹر کا پانی آدھا کپ
تین چار ٹماٹر رات بھر فریزر میں رکھیں اور باہر نکال کر صبح کاٹ لیں، اس کا پانی استعمال ہو گا
سونف کا پانی آدھا کپ
سونف کا پانی حاصل کرنے کے لیے تین کھانے کے چمچ سونف کو صاف میٹھے پانی میں بھگو دیں
عرق گلاب آدھا کپ

ان سب چیزوں کو برابر مقدار میں لینا ہے۔ ایک بڑے پیالے میں لے کر ململ کے کپڑے سے اچھی طرح چھان لیں اور صاف سی اسپرے بوتل میں ڈال لیں۔
رات کو سونے سے پہلے چہرے پر آنکھیں بند کر کے اچھی طرح اسپرے کریں اور سو جائیں۔
یہ قدرتی ٹونر آپ کی جلد کو چمکدار بنانے کے ساتھ ساتھ باریک جھریوں کو ختم کرنے میں بھی مدد دے گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s