Best Tips to Increase Height by Dr Bilquis قد بڑھانے کے لیے

بانس کی لکڑی کی جڑیں لے کر اس کا پاؤڈر بنا لیں مصری بھی باریک پیس لیں دونوں کو ہم وزن مکس کر لیں اور ایک چھوٹا چمچ صبح اور شام کھائیں

دس سال سے کم عمر کے بچوں کا قد بڑھانے کے لیے

باتھو سبزی کا جوس نکال کر شہد کے ساتھ مکس کر کے پلائیں

سنگھاڑا کھلائیں کیوی بھی بہت فائدے مند ہے

دودھ میں شہد ملا کر دیں

کپاس کے بیچ جسے بلولا کہتے ہیں اس کی کھیر بنا کر دیں