Face Care

قدرتی گھریلو فیشل بلیچ کی پانچ تراکیب

قدرتی گھریلو فیشل بلیچ کی پانچ تراکیب

5-Natural-Ways-To-Bleach-The-Skin

پپیتا، لیموں اور شہد کا فیس پیک

پپیتا چار چھوٹے ٹکڑے

شہد ایک کھانے کا چمچ

لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

:طریقہ

پپیتا میش کرکے اُس میں شہد اور لیموں کا رس مکس کریں اور اِس فیس پیک کو چہرے اور گردن پر لگا کر تیس منٹ چھوڑ دیں۔ پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں ، اِس سے جلد نرم و ملائم ہو جائے گی۔

جئی کا آٹا  دو کھانے کے چمچ

پکے ٹماٹر کا رس ایک کھانے کا چمچ

ترکیب

دونوں اجزاء کو باہم مکس کریں اور چہرے پر لگائیں، تیس منٹ بعد دھو لیں۔

آلو اور لیموں کے رس کا فیس پیک

آلو ایک بڑا

لیموں کا رس چند قطرے

گلاب کا عرق چند قطرے

ترکیب

آلو چھیل کر کدو کش کرلیں اور اس میں لیموں کا رس اور گلاب کا عرق مکس کر لیں۔ اس کو چہرے اور گردن پر بیس منٹ لگا رہنے دیں  اور پھر صاف کر لیں۔

کھیرا، لیموں کا رس اور شہد کا فیس پیک

کھیرے کا رس دو کھانے کے چمچ

شہد ایک کھانے کا چمچ

لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

مُلتانی مٹی یا صندل کا پائوڈر آدھا کپ

ترکیب

تمام اجزاء مکس کرکے چہرے اور گردن پر لگائیں اور بیس منٹ بعد دھو لیں۔

انڈے کا سفیدی،  لیموں کا رس اور شہد کا فیس پیک

انڈے کی سفیدی ایک کھانے کا چمچ

لیموں آدھا

شہد آدھا چائے کا چمچ

ترکیب

تینوں اجزاء باہم ملا کر  چہرے اور گردن پر لگائیں اور بیس منٹ بعد دھو لیں۔

Categories: Face Care, Homemade Tips, Skincare

Tagged as: ,

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s