How to Remove Stretch Marks جسم پر پڑنے والے اسٹریچ مارکس ختم کرنا

How to Remove Stretch Marks

This is a very helpful remedy to remove stretch marks. This remedy calls for chamomile oil that you can get easily from a leading medical store or chemist shop.

Ingredients:

Chamomile oil ½ tsp
Almond oil 2 tsp

Instructions:

Mix both of oil, when combined nicely, apply it on effective part and leave for one an hour until it absorb in your body.
Repeat this process daily for one week. Continues use will remove stretch marks.

جسم پر پڑنے والے اسٹریچ مارکس ختم کرنا

جسم پر پڑنے والے سٹریچ مارکس کوختم کرنے کا یہ آزمودہ ٹوٹکہ ہے۔ بابونہ کے تیل کو انگریزی میں chamomile oil کہتے ہیں اور یہ آپ کو کسی بھی اچھے میڈیکل سٹور یا پنساری کی دُکان سے مل جائے گا۔

اجزاء
بابونہ کا تیل آدھا چائے کا چمچ
روغنِ بادام دو چائے کے چمچ
طریقہ
دونوں تیل اچھی طرح مکس کرلیں۔جب یکجان ہو جائیں تو اِسے متاثرہ حصے پر لگا لیں۔ اِس کو ایک گھنٹہ لگا رہنے دیں یہاں تک کہ جلد میں جذب ہو جائے۔
اِس عمل کو ایک ہفتہ تک روزانہ کریں۔ مسلسل استعمال سے جسم سے سٹریچ مارکس ختم ہو جائیں گے۔