How Get long and Strong Hair- Dr Bilquis Sheikh

 

 Get long and Strong Hair Tip  by Dr Bilquis Sheikh

everyone like long, strong and shiny hair and we treat our hair with various products without knowing how much harmful these can be for the hair. This is one of the best remedy made with natural ingredients. Apply it once on your hair and check the result.

Ingredients:

Green walnut skin 2-3 pieces

Retha 3

Sarson ki khali a few pieces

Multani matti 2-3 tbsp

Sana leaves 3

Neelofer flower 3

Directions:

Grind together sarson ki khali and multani matti.

Now take enough boiling water that would rinse your hair. Put all things in water and cover it over night. Cook it in morning and strain with muslin cloth. Wash your hair with this mixture.

You will notice it will wash the hair very nicely. Multani matti and sarson ki khali wash each hair and give it shining. This mixture also helps to straighten the hairs.

بالوں کو لمبا اور گھنا کرنے کےلئے

لمبے ، گھنے اور سیاہ چمکدار بال سب کو پسند ہوتے ہیں اور اِس کے لئے ہم اپنے بالوں پر طرح طرح کی مصنوعات لگاتے ہیں یہ جانے بغیر کے اِن سے فائدہ کی بجائے اُلٹا نقصان ہوتا ہے۔ بالوں کو لمبا اور گھنا کرنے کےلئے قدرتی اجزاء سے بنا یہ بہترین نسخہ ہے  اِس کو ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں۔

اجزاء

اخرؤٹ کا اوپر والا سبز حصہ دو سے تین دانے

  ریٹھے تین عدد

 سرسوں کی کھلی  تھوڑی سی

 مُلتانی مٹی دو سے تین کھانے کے چمچ

سنا کے پتے(یہ خشکی نہیں ہونے دیتے) تین عدد

، نیلوفر کے پھول تین عدد

:طریقہ

سرسوں کی کھلی   اور مُلتانی مٹی  کو ملا کر پیس لینا ہے۔

راات کو سب چیزیں کھولتے پانی میں ڈال کر ڈھک دیں (اِتنا پانی لیں کہ ایک وقت کے بال دُھوئے  جا سکیں)اور صبح دو سے تین منٹ پکا لیں اور پھر ململ کے کپڑے سے چھان لیں تاکہ کوئی چیز آپ کے بالوں میں نہ جائے۔ اِس مکسچر سے اپنے بال دھو لیں۔

اِس سے بال بہت اچھے دُھولتے ہیں، مُلتانی مٹی اور سرسوں کی کھلی ایک ایک بال کو دھو کر چمکا دیتی ہے اور اِس سے بال سیدھے بھی ہو جاتے ہیں۔