چکنی جلد سے زائد آ ئل ختم کرنے کا آزمودہ نسخہ

چکنی جلد سے زائد آ ئل ختم کرنے کا آزمودہ نسخہ

34

اجزاء

ناریل کا پاؤڈر       ایک چائے کا چمچ

گلیسرین               دو کھانے کے چمچ

پسے ہوئے پودینے کے پتے  پانچ کھانے کے چمچ

تل                      ایک چائے کا چمچ

لونگ کا تیل       آدھا چائے کا چمچ

یاپھر ٹیڑا سائیکلین لوشن ایک چائے کا چمچ

432

ترکیب

تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرکے ماسک بنالیں اور روزانہ تیس منٹ کیلئے چہرے پر یہ ماسک لگائیں۔ اس ماسک سے پس والے دانے بھی ٹھیک ہو جائیں گے۔