بالوں کو سیدھا کرنے کیلئے سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر خُرم مشیر کا آزمودہ نسخہ

45

اجزاء

ناشپاتی یا آڑو       ایک عدد

انڈہ                   ایک عدد

زیتون کا تیل        ایک کھانے کا چمچ

سرکہ                  ایک چائے کا چمچ

میونیز                ایک کھانے کا چمچ

زعفران               ایک چٹکی

343

ترکیب اور فوائد

اوپر دی ہوئی تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرکے تقریباً ایک گھنٹے کیلئے بالوں میں لگا رہنے دیں، اسکے بعد بے بی شیمپو سے بال دھو لیں۔ اس ماسک سے نہ صرف آپ کے بال سیدھے ہوں گے بلکہ ریشم کی طرح نرم و ملائم اور چمکدار بھی ہو جائیں گے۔