Beauty Advise

لڑکیوں کی خوبصورتی کا راز لمبی اور گھنی پلکیں

لمبی اور گھنی پلکیں آپ کی خوبصورتی میں بے پناہ اضافہ کر دیتی ہیں۔ بہت سی لڑکیوں کی تو قدرتی طور پر پلکیں گھنی اور لمبی ہوتی ہیں لیکن جن لڑکیوں کی پلکیں اتنی لمبی یا گھنی نہیں ہوتی ان کے لئے ہم آج ایک خاص طریقہ بتا رہے ہیں جس پر عمل کر کے وہ بھی اپنی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر سکتی ہیں۔

123
اجزاء 
دو چمچ کسٹر آئل
دو چمچ شہد
تھوڑی سی روئی

233
ترکیب اور فوائد 
کسٹر آئل اور شہد کو اچھی طرح کسی چھوٹے کپ یا بول میں مکس کریں
خیال رہے دونوں چیزیں اچھی طرح مکس ہو جائیں۔
پِھر آہستگی اور آرام سے اِس مکسچر کو پلکوں کی جڑوں پر لگائیں
اِس عمل کو ایک ہفتے تک دہرائیں۔
آپ دیکھیں گے آپ کو خاطر خواہ فائدہ ہو گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s