Diet

دورانِ حمل اور ڈیلوری کے بعد توانائی کیلئے آزمودہ مشروب

رس بری اور پودینے کا ڈرنک

ایک حاملہ عورت کو اچھی خوراک اور تھوڑی بہت ورزش کی ضرورت ہوتی ہے صحت مند حمل اور حمل کے بعد جو کہ ماں اور بچے دونوں کیلئے مفید ہے۔ اس کے لئے آپ یہ توانائی سے بھرپور مشروب بنا کر رکھ لیں اور پورا دن اسے پی سکتی ہیں۔

34

اجزاء

تازہ پودینہ                  ایک گڈی

دار چینی کے ٹکڑے      دو عدد

تازہ رس بریز                ایک کپ

کھولتا ہوا پانی              دو کپ

پسی ہوئی چینی           ڈیڑھ کپ

لائم ایکسٹریکٹ           دو کپ

3455

ترکیب

گرم پانی میں چینی کو اچھی طرح مکس کرلیں، تھوڑا سا ٹھنڈا کرکے پودینہ، رس بریز، دار چینی اور لیمن کا ایکسٹریکٹ ڈال کر مکس کرلیں۔ پھر تین سے چار گھنٹوں کیلئے فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔ جب پینا ہو تو برف کو چورا کرکے گلاس میں ڈالیں اور پھر یہ ڈرنک ڈال کر پیئیں یا پیش کریں۔ اور روزانہ ایک گلاس پیا کریں۔

123

افادیت

اس ڈرنک میں شامل رس بریز سے آپ کو وٹامن سی کی وافر مقدار ملے گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s