Basic Hair Care

چمک دار اور گھنے بالوں کے لیے زیبدہ آپا کے مفید ٹوٹکے

123

کچے ناریل کا پانی

بالوں کو چمک دار گھنا رکھنے کے لیے انھیں دھونے کے بعد کچے ناریل کا پانی لگائیں۔

34

چھنی ہوئی مہندی اورناریل یا زیتون کا تیل

روکھے بالوں میں رونق لانے کے لیے چار کھانے کے چمچے چھنی ہوئی مہندی اور ایک چائے کا چمچہ ناریل یا زیتون کا تیل کو ملا کر اچھی طرح بالوں میں لگائیں اور بیس منٹ بعد دھولیں۔ یہ عمل ہفتے میں دو یا تین بار کریں۔

345

سرسوں کا تیل

ایک کھانے کا چمچہ مہندی میں ایک کھانے کا چمچہ سرسوں کا تیل ملائیں۔ اس میں ایک انڈا اور آدھا چائے کا چمچہ لیموں کا رسل شامل کریں۔ پھر اسے بالوں میں لگا کر کچھ گھنٹوں کے لیے کپڑا لپیٹ کر چھوڑ دیں۔ اس کے بعد دھولیں۔ بالوں کا روکھا پن ختم ہو جائے گا۔

45

مایونیز سے بالوں کی مالش

تھوڑی سی مایونیز سے اگر بالوں میں مالش کریں اور تھوڑی دیر بعد دھولیں تو بال نرم اور چمک دار ہو جائیں گے۔

1 reply »

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s