پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے چند آزمودہ طریقے

بڑھا ہوا پیٹ کسی کو بھی پسند نہیں اور اسی لئے بہت سے لوگ دن رات اسی تگ و دو میں لگے رہتے ہیں کہ کسی طرح وہ اپنے بڑھتے ہوئے پیٹ سے نجات پالیں۔ ویسے تو بہت سے طریقے ہیں جن پرآپ عمل کر کے اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کر سکتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو آسان طریقے بتائیں گے واقعی ہی میں آپ کو دوبارہ چست اور توانا بنا دیں گے۔

2

لیموں کا جوس

طبعی ماہرین کا کہنا ہے جو لوگ اپنے دن کی شروعات لیموں کے جوس سے کرتے ہیں ان کے جسم میں موجود خلیوں میں کیمیائی تبدیلی درست رہتی ہے اور آپ کا وزن کنٹرول میں رہتا ہے۔

whiterice
سفید چاول

سفید چاولوں سے پرہیز کریں۔ یہ وزن میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔

beautiful woman drinks water from a glass and showing thumbs up

پانی کا استعمال

اپنی روزانہ کی روٹین میں پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں کیوں کہ زیادہ پانی پینے سے جسم سے فاسد مادوں کا اخراج بہتر طریقے سے ہوتا ہے۔

5

ثابت لہسن

ثابت لہسن کھانے سے جسم میں خون کا بہاؤ درست رہتا ہے۔

6

سرخ گوشت کا استعمال

بکرے یا گائے کا گوشت بہت زیادہ وزن بڑھاتا ہے اِس لئے اِسے ترک کر دیں۔