Beauty Advise

سر کے بالوں کی خشکی دور کرنے کا سب سے اچھا ماسک

3

اجزاء

میونیز- 2 کھانے کے چمچ

گلیسرین – 2 کھانے کے چمچ

استعمال شدہ چائے کی پتی – ایک ٹی بیگ یا ایک کھانے کا چمچ

2

ترکیب استعال

تمام چیزوں کو مکس کر کے بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگائیں اور پھر کسی پلا سٹک یا شاور کیپ سے سر کو لپیٹ لیں۔ تقریباً 40 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد بال دھو لیں۔ اس ماسک کو ھفتے میں کم از کم دو بار لگائیں۔ آپ خود حیران رہ جائیں گے کہ خشکی کہاں گئی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s