Anti Ageing

اپنے چہرے کی جلد کوسکن ٹائٹیننگ ماسک سے سدا جوان رکھیئے

13

اجزاء

دیسی انڈہ             ایک عدد

انگور کا سرکہ      حسب ضرورت

پسی ہوئی سونف    ایک کھانے کا چمچ

اسپغول کا چھلکا    دوکھانے کے چمچ

14

ترکیب استعمال

ایک پیالے میں انڈہ، سرکہ، سونف اور اسپغول کا چھلکا ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے ماسک بنالیں۔ ہفتے میں ایک بار اس ماسک کو اپنے چہرے پر برش کی مدد سے پینٹ کی طرح لگائیں اور تقریباً بیس منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر دھولیں۔ یہ ماسک آپ کے چہرے کی ڈھلکی ہوئی جلد کو ٹائٹ کرنے میں مدد کرے گا، اس کے ساتھ ساتھ اپنی غذا میں ناشپاتی، ایواکاڈو، خوبانی، کیلے، لہسن اور جڑوالی سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s