Beauty Advise

اسکن کو فیئر کرنے کیلئے فیس ماسک

2

اجزاء

بلیچنگ کریم

زیتون کا تیل         دو کھانے کے چمچ

شہد                    دو کھانے کا چمچ

لیموں کا رس

3

استعمال کا طریقہ

سانولی رنگت کو نکھارنے کیلئے اسکرب لگانا ضروری ہے۔

اسکرب بنانے کیلئے بلیچنگ کریم اور زیتون کے تیل کو ملا کر چہرے پر لگائیں۔

اسکے علاوہ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پہلے دن شہد اور لیموں کا رس کو ملاکر اسکرب کریں اور دوسرے دن چہرے پر زیتون کے تیل کا مساج کریں۔

اس اسکرب کو ایک مہینے تک جاری رکھیں۔ آپ کی جلد بہت جلد فیئر نظر آنا شروع ہو جائے گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s