جھریوں والی جلد کیلئے بہترین ماسک

جلد کی تازگی اور جوانی لوٹانے کے لیے یہ ماسک بہترین ہے

13

اجزاء

دو دھ کی بالائی     ایک کھانے کا چمچ

روغن گلاب         دو قطرے

woman having a neck pain

ترکیب

کریم (بالائی) اور روغن گلاب کو ملا کر آنکھوں سمیت چہرے اور گردن پر لگائیں ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور پھر نیم گرم پانی سے دھولیں یا ایک تولیہ کو نیم گرم پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں اور اس سے چہرہ صاف کریں پھر موئسچرائزر لگالیں۔