Beauty Advise

سا لو نی سپیشل: بالوں کو گرنے سے روکنے کیلئے خا ص تیل

وٹامن کی کمی اور غذائیت بھری ڈائیٹ کی کمی کے باعث سرکے بال گرنے لگتے ہیں اور آپ کے بال بہت پتلے ہو جاتے ہیں۔ اس کیلئے یہ تیل بنائیں اور استعمال کریں۔ ساتھ ساتھ کوشش کریں کہ دودھ ، دہی اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔ خاص طور پر مونگرے کی سبزی کا۔

3

اجزاء

دیسی انڈے کا تیل    آدھا کلو

کالی مرچ کا پاؤڈر   ایک چائے کا چمچ

مومیٹا سون کریم     دس گرام

لیمن                   ایک عدد جوس نکال لیں ساتھ میں دس سے بارہ عدد لیمن کے بیج

پیاز                   ایک عدد پسی ہوئی

4

ترکیب اور افا دیت

دیسی انڈے کے تیل میں کالی مرچیں، کریم، لیمن جوس، لیمن کے پسے ہوئے بیج اور پیاز ڈال کر اچھی طرح پکالیں، دو سے تین دن کیلئے دھوپ میں رکھ دیں۔ اسکے بعد ہفتے میں تقریباً تین بار اس تیل سے سر کا مساج کریں۔ بال گرنا بند ہو کر گھنے ہو جائیں گے۔

1 reply »

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s