Imbalance Harmones Infertility Causes & Tips by Dr Bilquis Sheikh ہار مونز میں عدم توازن اور مختلف بیماریاں

Imbalance Hormones  Causes & Tips by Dr Bilquis Sheikh

Unbalance diet is the major cause of imbalance hormones because diet has become the part of our blood that made disease. Now a days young girls do not drink milk, no exercise and consume more fatty foods that results the weight gain. This is the cause of imbalance hormones.

The simplest solution is this, eat balance diet and make fenugreek part of your diet. You can eat fenugreek as vegetable or drink as tea.If you have any hormones issue or you have periods problem then girls/women should use eggplant or make tea of jamun leaves. This is one of the proven tip by Dr Bilquis and many people got benefit from it.

Hormones problem increase the weight; to solve this issue take equal quantity of fenugreek seeds, bitter gourd seeds and jamun seeds and make powder. Add 1 tsp powder in 1 cup water and boil it to make tea and intake this tea in morning and evening. If you find difficult to drink it then swallow powder with water.

Walk is essential with good diet so your fats can burn. Increase your metabolism, for speeding it up eat food in small portions. In this way your digestive system will be faster.

I have a tip for girls that I am telling from a long time. Take 50g whole ispaghol, 50g carome seeds, 50g fenugreek seeds and 50g nigella seeds; crush all these ingredients and  take one pinch empty stomach in the morning and evening. After 20 minutes eat something.

Dr Bilquis advised, older women should get regular Pap Smear test after six month.

When you wake up in the morning your tummy is in shape, but as the day passes abdominal bloating in the stomach then you need to use this  tip;

Take equal quantity of desi kikar and misri (those women use misri who don’t have diabetic problem), the women who are suffering from diabetic they get equal quantity of desi kikar and fenugreek seeds and make powder. In taking 1 tsp, 2-3 times in a day will help in bloating stomach.

متوازن غذا نہ لینے سے ہارمون میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔کیونکہ غذا ہی ہمارے خون کا حصہ

بنتی ہے اور اُسی سے بیماریاں بنتی ہیں۔ آجکل چھوٹی بچیاں دودھ کا استعمال نہیں کرتیں

وہ مُرغن غذائیں زیادہ کھاتی ہیں، ورزش بالکل نہیں کرتیں جو وزن بڑھنے کا سبب ہے۔

اِس وجہ سے ہار مونز میں عدم توازن بڑھ رہا ہے۔

اِس کا سادہ سا حل یہ ہے کہ متوازن خوراک لیں اور میتھی کو اپنی غذا کا لازمی جُز بنائیں۔

میتھی کو سبزی کے طور پر کھائیں یا اِس کا قہوہ بنا کر پی لیں۔

ہار مونز میں کوئی بھی مسئلہ ہو ، مخصوص ایام ٹھیک سے نہ آتے ہوں تو خواتین/لڑکیوں

کو چاہیے کہ وہ بینگن کا استعمال کریں/ جامن کو پتوں کا قہوہ بنا کر پیئں،۔

یہ میرا آزمودہ  نسخہ ہے جس سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔ ہار مونز میں عدم

توازن کی وجہ سے وزن بڑھ جاتا ہے اِس مسئلہ کو حل کرنے کےلئے میتھی دانہ، کریلے

اور جامن کے بیج پیس کر رکھ لیں اور صبح شام ایک کپ پانی میں ایک چائے کا چمچ یہ

پسا سفوف ڈال کر قہوہ بنا لیں اور اِس کو پی لیں۔ اگر قہوہ پینا مشکل ہے تو پھانک کر اُس

کے ساتھ پانی پی لیں۔

غذا کے ساتھ تیز چہل قدمی بہت ضروری ہے تاکہ آپ کے جسم سے اضافی چربی جلے۔

اپنی میٹابولزم کو تیز کریں اور اِس کو تیز کرنے کےلئے آپ کو اپنی غذا مختلف پورشن میں

تھوڑی تھوڑی لینی ہے تاکہ آپ کا نظامِ اہضام تیز ہو جائے۔

ایک نسخہ جو میں بہت سالوں سے بتا رہی ہوں اور یہ بچیوں کےلئے بہت اچھا ہے اِس کے

لئے پچاس گرام ثابت اسپغول، پچاس گرام اجوائن، پچاس گرام میتھی دانہ اور پچاس گرام

کلونجی کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور صبح شام خالی پیٹ ایک چُٹکی بچیاں کھائیں اور اس کے

پندرہ بیس منٹ بعد ناشتہ کریں۔

کا ٹیسٹ باقاعدگی سے PAP SMEAR  بڑی عمر کی خواتین کو چاہیے کہ چھ ماہ بعد

کروائیں۔ جب آپ صبح کے وقت اُٹھتی ہیں تب پیٹ ٹھیک ہو لیکن دن گزرنے کو ساتھ ساتھ

پیٹ میں اپھارہ آ جائے تو اُس کے لئے دیسی ٹوٹکہ یہ ہے کہ دیسی کیکر اور مصری ہم وزن

مصری وہ خواتین لیں جن کو شوگر نہیں ہےاور اور جن کو شوگر ہو وہ دیسی کیکر اور

میتھی دانہ ہم وزن لیں ، اِس کو پیس لینا ہے اور دن میں دو سے تین بار ایک چائے کا چمچ

کھانے سے پیٹ کا اپھارہ پن ٹھیک ہو جاتا ہے۔

۔